تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#NEPRA

آئندہ ہفتے 18 آئی پی پیز طلب
توانائی

آئندہ ہفتے 18 آئی پی پیز طلب

حکومت آئی پی پیز کے اعلیٰ حکام کو اگلے ہفتے طلب کرنا شروع کر دے گی تاکہ ان کے پلانٹس کو ’ٹیک یا پے‘ سے ’ٹیک اینڈ پے‘ موڈ میں تبدیل کرنے کے لئے دستیاب آپشنز پیش کیا جاسکے۔

Aftab Maken
کے الیکٹرک کی کپیسٹی اتنی نہیں تھی جتنا ان کو دے دیا گیا: پاور ڈویژن
توانائی

کے الیکٹرک کی کپیسٹی اتنی نہیں تھی جتنا ان کو دے دیا گیا: پاور ڈویژن

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری نے کے الیکٹرک کی نجکاری کے عمل کی تفصیلات طلب کر لیں جبکہ دوران اجلاس حکام پاور ڈویژن نے کہا کہ کے الیکٹرک کی کپیسٹی اتنی نہیں تھی جتنا ان کو دے دیا گیا۔

Aftab Maken
سرکاری پلانٹس اور نجی آئی پی پیز میں فرق نہ کرنیکا فیصلہ
توانائی

سرکاری پلانٹس اور نجی آئی پی پیز میں فرق نہ کرنیکا فیصلہ

حکومت نے نجی آئی پی پیز اور سرکاری پاور ہاؤسز کے درمیان فرق نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ بات پاور سیکٹر اصلاحات کیلئے بنائی گئی ٹاسک فورس کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے بتائی ہے جو آئی پی پیز کے ساتھ مذاکرات میں بھی اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

Aftab Maken
آئی پی پیز کیپسٹی پیمنٹس سے متعلق پاور پلانٹ کی علامتی تصویر
توانائی

آئی پی پیز گھناؤنا کردار: بجلی پیدا کیے بغیر حکومت سے اربوں کی وصولی

آئی پی پیز کی جانب سے ملکی معیشت کو نقصان پہنچانے اور دھوکا دہی کے حقائق منظر عام پر آگئے جن میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بعض بجلی گھروں نے غلط معاہدوں کے باعث بغیر بجلی پیدا کیے حکومت سے اربوں روپے وصول کیے۔

Aftab Maken
بجلی کی فراہمی میں ناکامی پر تین آئی پی پیز کے خلاف قانونی کارروائی
توانائی

بجلی کی فراہمی میں ناکامی پر تین آئی پی پیز کے خلاف قانونی کارروائی

یشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے تین خودمختار پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کو گزشتہ سال جنوری میں ملک بھر میں بریک ڈاؤن کے بعد نیشنل گرڈ کو بجلی کی فراہمی بحال نہ کرنے میں ناکامی پر شوکاز نوٹس جاری کرکے باقاعدہ قانونی کارروائی شروع کردی۔

Aftab Maken
آئی پی پیز کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع
توانائی

آئی پی پیز کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع

حکومت کے تفتیش کاروں نے مبینہ طور پر درجنوں انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا ہے، کیونکہ کچھ مالکان خاموش مزاحمت کررہے ہیں، جن کا ماننا ہے کہ وہ صرف معاہدوں کی پاسداری کر رہے ہیں۔

Aftab Maken
کے الیکٹرک سمیت تمام بجلی تقسیم کار کمپنیاں ’اوور بلنگ‘ میں ملوث
توانائی

کے الیکٹرک سمیت تمام بجلی تقسیم کار کمپنیاں ’اوور بلنگ‘ میں ملوث

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو پیش کی گئی رپورٹ میں کے الیکٹرک سمیت تمام بجلی تقسیم کار کمپنیاں زائد بلوں میں ملوث قرار دیا گیا ہے، نیپرا نے تمام کمپنیوں سے زائد بلنگ پر وضاحت طلب کر لی۔

Aftab Maken
رواں سال کے پہلے 3 ماہ کے دوران آئی پی پیز کو 450 ارب روپے کی بھاری ادائیگیاں: گوہر اعجاز
توانائی

رواں سال کے پہلے 3 ماہ کے دوران آئی پی پیز کو 450 ارب روپے کی بھاری ادائیگیاں: گوہر اعجاز

سابق نگران وزیر تجارت گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ رواں سال کے پہلے 3 ماہ (جنوری تا مارچ) کے دوران خود مختار پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کو 450 ارب روپے کی بھاری ادائیگیاں کی گئیں۔

Aftab Maken