خوبرو اور جاذب نظر آنے کے لیے پروسیجر کروایا
ماہر پلاسٹک اور میک اپ سرجری ڈاکٹر امبرین نے دعویٰ کیا ہے کہ اداکارہ نیلم منیر نے خوبرو اور جاذب نظر آنے کے لیے ان سے قدرے مہنگا اور نیا پروسیجر کروایا، جس وجہ سے وہ پہلے سے زیادہ پرکشش نظر آتی ہیں۔
ہیش ٹیگ
ماہر پلاسٹک اور میک اپ سرجری ڈاکٹر امبرین نے دعویٰ کیا ہے کہ اداکارہ نیلم منیر نے خوبرو اور جاذب نظر آنے کے لیے ان سے قدرے مہنگا اور نیا پروسیجر کروایا، جس وجہ سے وہ پہلے سے زیادہ پرکشش نظر آتی ہیں۔
خوبرو نوبیاہتا اداکارہ نیلم منیر نے بھی ویڈیو میکنگ اینڈ شیئرنگ ایپلیکیشن ٹک ٹاک پر اکاؤنٹ بنا لیا۔
پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کی دبئی میں شادی کی تصاویر سال نو کے آغاز پر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں اور اب ان کے شوہر کے بارے میں حیران کن تفصیلات سامنے آئی ہیں۔
حال ہی میں رشتہ ازدواج میں بندھنے والی اداکارہ نیلم منیر کی جانب سے شوہر کو بوسہ دینے سے روکنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
ان کی شادی پر مبارکباد دینا چاہتی ہوں۔ وہ میرے دل میں بہت خاص جگہ رکھتی ہیں کیونکہ انہوں نے میرے اور میرے شوہر کے ساتھ بہت کام کیا ہے۔
ماڈل و اداکارہ نیلم منیر نے مایوں کی تقریب کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرنے کے بعد اب نکاح کی تصاویر بھی شیئر کردیں۔
ریمپ پر دلہن کے روپ میں ہر ایک کی توجہ اپنی جانب مبذول کروانے والی پاکستانی خوبرو اداکارہ نیلم منیر کی شادی کی خبروں نے زور پکڑ لیا۔