پاکستان
ماہرہ خان اور فواد کے مداحوں کیلئے جذباتی لمحہ
ماہرہ خان اور فواد خان ایک بار پھر اپنی نئی فلم نیلوفر کی تشہیر میں مصروف ہیں جو 28 نومبر 2025 کو ریلیز ہوگی
ہیش ٹیگ
ماہرہ خان اور فواد خان ایک بار پھر اپنی نئی فلم نیلوفر کی تشہیر میں مصروف ہیں جو 28 نومبر 2025 کو ریلیز ہوگی
پاکستانی سُپر اسٹارز ماہرہ خان اور فواد خان نے حال ہی میں آمنہ عیسانی اور حسن چوہدری کے شو'Something Haute' پر شرکت کی اور اس دوران اپنی لازوال آن سکرین کیمسٹری، مداحوں کی دیوانگی اور اپنی آنے والی فلم نیلوفر (Neelofar) کے بارے میں کھل کر بات کی۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑیماہرہ خان اور فواد خان ایک بار پھر پردۂ سیمیں پر جلوہ گر ہونے جا رہے ہیں۔