وزیر خزانہ کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس پیر کے روز وزیر خزانہ و ریونیو سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت فنانس ڈویژن میں منعقد ہوا
ہیش ٹیگ
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس پیر کے روز وزیر خزانہ و ریونیو سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت فنانس ڈویژن میں منعقد ہوا
اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس آج ہونے جا رہا ہے جس میں عمان سے تیل کی خریداری کے معاہدے سمیت متعدد اہم مالی امور پر غور کیا جائے گا
وزارتِ خزانہ کی تازہ رپورٹ کے مطابق مالی سال 2024-25 میں پاکستان کے ٹاپ 15 سرکاری اداروں (اسٹیٹ اونڈ انٹرپرائزز یا SOEs) کا مجموعی منافع گزشتہ سال کے مقابلے میں 5 فیصد یا 30 ارب روپے کم ہو کر صرف 622 ارب روپے رہ گیا۔
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) کی جانب سے اپنے ہی ملازمین کو قرضے دینے اور پھر قرضوں کی وصولی کے لیے وکلا کو بھاری رقوم ادا کرنے کے معاملے کی تحقیقات کا آغاز کردیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) کی حافظ آباد برانچ کو 20 لاکھ روپے مالیت کے 500 روپے والے جعلی کرنسی نوٹ پائے جانے سیل کر دیا گیا ہے۔
پاکستان اسٹیل کے نقصانات 6 سو ارب روپے تک پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے، اسٹیل ملز کے نقصانات 224 ارب اور ادائیگیوں کا بوجھ 335 ارب ہے
وفاقی حکومت غیر ملکی قرضوں کی ادائیگی کے معاملے میں 2 بینکوں کے ساتھ ترجیحی سلوک پر تیار ہوگئی۔