بلیک میلر کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر
اداکارہ و ماڈل نازش جہانگیر نے بتایا ہے کہ انہوں نے بلیک میل کرنے والے افراد کے خلاف پولیس میں مقدمہ دائر کرنے سمیت وفاقی تحقیقاتی ادارے میں ہتک عزت کا دعویٰ دائر کردیا۔
ہیش ٹیگ
اداکارہ و ماڈل نازش جہانگیر نے بتایا ہے کہ انہوں نے بلیک میل کرنے والے افراد کے خلاف پولیس میں مقدمہ دائر کرنے سمیت وفاقی تحقیقاتی ادارے میں ہتک عزت کا دعویٰ دائر کردیا۔
ماڈل و اداکارہ نازش جہانگیر کو بیرون ملک سیر سپاٹوں کے دوران بولڈ لباس پہننے اور بولڈ انداز اپنانے پر تنقید کا سامنا ہے۔
مقبول اداکارہ و ماڈل نازش جہانگیر نے انکشاف کیا ہے کہ چند سال قبل کراچی میں گر کر تباہ ہونے والے طیارے میں ان کا بھی ٹکٹ تھا لیکن خوش قسمتی سے وہ جا نہ سکیں تھیں۔
لاہور کی سیشن عدالت نے اداکارہ نازش جہانگیر کی عبوری ضمانت خارج کر دی۔
معروف اداکار، ہدایت کار و ٹی وی میزبان اظفر علی کی جانب سے پاکستان کی معروف اداکاراؤں کی اداکاری پر بات کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی، جس میں وہ بتاتے نظر آتے ہیں کہ رمشا خان، نازش جہانگیر اور کبریٰ خان کو اداکاری نہیں آتی۔
اداکارہ نازش جہانگیر نے کہا ہے کہ ان کا دل کبھی نہیں ٹوٹا، البتہ دوسروں کے دل توڑنے کے سوال پر اداکارہ شرما گئیں اور ان کے شرمانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
ماڈل و اداکارہ نازش جہانگیر نے کہا کہ انہوں نے ٹرولنگ کرنے پر کوئی ایسا بیان یا ردعمل نہیں دیا کیونکہ ان کی ایسی پرورش نہیں ہوئی۔