پاکستان میں بجلی کی پیداوار 38 فیصد مہنگی
پاکستان میں بجلی کی پیداوار کی لاگت میں جولائی کے دوران گزشتہ سال کے مقابلے میں 38 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا
ہیش ٹیگ
پاکستان میں بجلی کی پیداوار کی لاگت میں جولائی کے دوران گزشتہ سال کے مقابلے میں 38 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا
اوگرا نے اگست کے لیے آر ایل این جی کی قیمت میں ریکارڈ 32 فیصد اضافہ کردیا، جبکہ گیس یوٹیلیٹیز کی کم ریونیو ضرورت سے صارفین کو ملنے والا تقریباً 50 ارب روپے کا ریلیف بھی سرکلر ڈیٹ ایڈجسٹمنٹ میں استعمال ہوگا۔
آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش اور قطر سے طویل المدتی معاہدوں کے تحت ایل این جی کارگو کی ترسیل متاثر ہونے کے بعد پاکستان مہنگی اسپاٹ مارکیٹ سے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) خریدنے پر مجبور ہو گیا ہے
پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (پی ایل ایل) نے جولائی 2026 کے لیے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کے ایک کارگو کی خریداری کے ٹینڈر کی جانچ رپورٹ جاری کر دی
پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (PLL) نے ملک میں توانائی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے ایک اور ایل این جی کارگو کی خریداری کے لیے بین الاقوامی سپلائرز سے بولیاں طلب کر لی ہیں۔
پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (پی ایل ایل) نے ہنگامی بنیادوں پر جاری کیے گئے اسپاٹ ایل این جی ٹینڈر (PLL/IMP/LNGT74) کی مالیاتی بولیوں کا نتیجہ جاری کر دیا
پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (پی ایل ایل) نے فوری ضرورت کے تحت ایک اسپاٹ ایل این جی کارگو کی درآمد کے لیے ہنگامی ٹینڈر جاری کر دیا ہے
حکومت 3.44 کھرب روپے سے زائد کے گیس سیکٹر کے گردشی قرضے کے باوجود یکم جولائی 2026 سے نافذ ہونے والے نئے گیس ٹیرف کا نوٹیفکیشن جاری کرنے میں ناکام رہی
پاکستان نے توانائی کی بڑھتی ہوئی ضروریات پوری کرنے کے لیے اسپاٹ مارکیٹ سے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کا ایک کارگو خرید لیا ہے