کھیل
نسیم شاہ پی ایس ایل سے انجری کے باعث باہر
راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے فاسٹ بولر Naseem Shah انجری کے باعث Pakistan Super League سے غیر معینہ مدت کے لیے باہر ہو گئے ہیں
ہیش ٹیگ
راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے فاسٹ بولر Naseem Shah انجری کے باعث Pakistan Super League سے غیر معینہ مدت کے لیے باہر ہو گئے ہیں
پاکستان کرکٹ بورڈ Pakistan Cricket Board نے فاسٹ بولر Naseem Shah پر سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی پر 2 کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا، جسے ڈسپلنری کمیٹی نے باقاعدہ سماعت کے بعد منظور کیا۔
نسیم شاہ کو Pakistan Cricket Board نے متنازع سوشل میڈیا پوسٹ پر شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے، جس میں انہوں نے مبینہ طور پر پنجاب کی وزیر اعلیٰ Maryam Nawaz کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔