تفریح
نادیہ خان، صائمہ قریشی اور امبر خان کی ڈانس ویڈیوز وائرل
سینیئر اداکارہ نادیہ خان، صائمہ قریشی اور امبر خان سمیت دیگر اداکاراؤں کی شادی کی ایک تقریب میں ڈانس پرفارمنس کرنے کی ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔
ہیش ٹیگ
سینیئر اداکارہ نادیہ خان، صائمہ قریشی اور امبر خان سمیت دیگر اداکاراؤں کی شادی کی ایک تقریب میں ڈانس پرفارمنس کرنے کی ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔
سینیئر اداکارہ و ٹی وی میزبان نادیہ خان نے کہا ہے کہ ہانیہ عامر وہ واحد پاکستانی اداکارہ ہیں جو بھارت میں کام کیے بغیر نہ صرف انڈیا بلکہ بنگلہ دیش میں بھی ’سپر اسٹار‘ بن گئیں۔
پاکستانی اداکارہ اور میزبان نادیہ خان ایک بار پھر سوشل میڈیا پر خبروں کی زینت بن گئیں۔
معروف اداکارہ و ٹی وی میزبان نادیہ خان نے کہا ہے کہ فہد مصطفیٰ کی ڈراما ’کبھی میں، کبھی تم‘ میں پرفارمنس دیکھ کر نہ صرف نوجوان لڑکیاں بلکہ بڑی عمر کی خواتین بھی ان کے لیے پاگل ہو چکی ہیں۔