پاکستان
جوانی پھر نہیں آنی 3 میں کام سے انکار کی وجہ
پاکستانی اداکارہثروت گیلانی نے پہلی بار کھل کر ان وجوہات کا انکشاف کیا ہے جن کی بنا پر وہ ندیم بیگ کی آنے والی فلم “جوانی پھر نہیں آنی 3” کا حصہ نہیں بننا چاہتیں۔
ہیش ٹیگ
پاکستانی اداکارہثروت گیلانی نے پہلی بار کھل کر ان وجوہات کا انکشاف کیا ہے جن کی بنا پر وہ ندیم بیگ کی آنے والی فلم “جوانی پھر نہیں آنی 3” کا حصہ نہیں بننا چاہتیں۔
دانیہ انور پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی بہت باصلاحیت اداکارہ ہیں۔ وہ کئی ہٹ ڈراموں کا حصہ رہ چکی ہیں جب کہ اداکارہ ابھی تماشا سیزن 3 میں بھی نظر آئیں۔
فلم ساز ندیم بیگ نے دعویٰ کیا ہے کہ بولی وڈ خانز یعنی سلمان، شاہ رخ اور عامر خان کے مقابلے ہمایوں سعید نہ صرف اچھے اداکار ہیں بلکہ وہ جسامت اور شخصیت میں بھی ان سے بہتر ہیں۔