شہر
ملک بھر میں شدید گرمی جاری: محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات نے آئندہ تین روز (پیر تا بدھ) کے لیے ملک بھر کی موسمیاتی صورتحال جاری کر دی ہے
ہیش ٹیگ
محکمہ موسمیات نے آئندہ تین روز (پیر تا بدھ) کے لیے ملک بھر کی موسمیاتی صورتحال جاری کر دی ہے
محکمہ موسمیات نے آئندہ تین روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک، تیز ہواؤں اور بارشوں کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں آج رات سے بدھ تک شدید بارشوں، آندھی، گرج چمک، شہری سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ اور فلیش فلڈنگ کا الرٹ جاری کرتے ہوئے عوام اور متعلقہ اداروں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔
مری اور شمالی پاکستان کے علاقوں میں شدید برفباری نے تباہی مچا دی ہے۔ مری ایکسپریس وے سمیت اہم سڑکیں برف سے ڈھک گئیں جس کے باعث متعدد گاڑیاں پھنس گئیں۔