ملتان ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز کا پاکستان کو جیت کیلئے 254 رنز کا ہدف
ملتان ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگیا، ویسٹ انڈیز کی ٹیم دوسری اننگز میں 244 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، مہمان ٹیم نے پاکستان کو جیت کے لیے 254 رنز کا ہدف دے دیا۔
ہیش ٹیگ
ملتان ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگیا، ویسٹ انڈیز کی ٹیم دوسری اننگز میں 244 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، مہمان ٹیم نے پاکستان کو جیت کے لیے 254 رنز کا ہدف دے دیا۔
دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز نے کھانے کے وقفہ تک 5 وکٹوں پر129 رنز بنا لئے،
پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈین بلے باز پھر اسپنرز کے جال میں پھنس گئے، نعمان علی کی شاندار ہیٹرک کی بدولت مہمان ٹیم پہلی اننگز میں 163 رنز پر ڈھیر ہوگئی، نعمان علی ٹیسٹ میں ہیٹرک کرنے والے پہلے پاکستانی اسپنر بن گئے۔
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ آج سے ملتان میں شروع ہوگا۔
دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست دے کر 3 میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔
انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن انگلینڈ کی ٹیم کے 291 رنز پر آؤٹ ہونے کے بعد پاکستانی ٹیم بھی دوسری اننگز میں مشکلات سے دوچار ہے اور 43 رنز پر ابتدائی تین بلے بازوں سے محروم ہو چکی ہے۔
انگلینڈ کے خلاف ملتان میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں قومی ٹیم 366 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی جبکہ دوسرے دن کھیل کے اختتام تک انگلینڈ نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 239 رنز بنالیے ہیں۔
انگلینڈ کے خلاف ملتان میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن قومی ٹیم پہلی اننگز میں 366 رنز بناکر آؤٹ ہوئے،
نگلینڈ کے خلاف ملتان میں جاری دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز کھیل اپنے پہلے میچ میں سنچری بنانے والے کامران غلام نے کہا ہے کہ مجھے ٹیم میں کھیلنے کے موقع کا انتظار تھا اور جب موقع ملا تو 100فیصد کارکردگی پیش کرنے کی کوشش کی۔
پورے 90 اوورز میں قومی ٹیم نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 259 رنز بنالیے۔ کامران غلام نے ٹیسٹ ڈیبیو پر سنچری بنائی۔