تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#Muhammad_Aurangzeb

اقتصادی سروے 2025-26: شرح نمو 3.7 فیصد
معیشت

اقتصادی سروے 2025-26: شرح نمو 3.7 فیصد

پاکستان اکنامک سروے 2025-26 کے مطابق ملکی معیشت نے جاری مالی سال میں 3.7 فیصد شرح نمو حاصل کی، جو گزشتہ سال کے 3.18 فیصد کے مقابلے میں بہتر رہی، تاہم حکومت کے مقرر کردہ 4.2 فیصد ہدف سے کم رہی۔

Aftab Maken
جعلی انوائسز اور ٹیکس فراڈ پر گرفتاری
معیشت

جعلی انوائسز اور ٹیکس فراڈ پر گرفتاری

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ٹیکس ریکارڈ میں ٹیمپرنگ اور جعلی انوائسز پر گرفتاری کی جا سکے گی، 5 کروڑ روپے کے ٹیکس فراڈ پر گرفتاری کا اختیار ہوگا

Aftab Maken
جی ڈی پی کو 6 فیصد تک لانے کیلئے اصلاحات
معیشت

جی ڈی پی کو 6 فیصد تک لانے کیلئے اصلاحات

وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کا لندن میں پاکستان رسائیسرمایہ کاری کانفرنس میں ملک میں معاشی اصلاحات اور سرمایہ کاری سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سالانہ جی ڈی پی کی شرح کو 6 فیصد تک لے جایا جائے

Aftab Maken
بجلی ریٹ کم کرنے پر رضامند چینی آئی پی پی کے انجینئرز کراچی میں نشانہ بنے
پاکستان

بجلی ریٹ کم کرنے پر رضامند چینی آئی پی پی کے انجینئرز کراچی میں نشانہ بنے

وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ کراچی میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے چینی انجینئرز چائنیز آئی پی پی سے منسلک تھے اور اُن سے وزارت توانائی کے ٹیرف کم کرنے کے حوالے سے مذاکرات بھی جاری تھے۔

Aftab Maken