پاکستان
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج، اہم قانون سازی متوقع
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج جمعہ کو دن 11 بجے طلب کر لیا گیا ہے جس میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بھی شرکت کرے گی۔ اجلاس میں اہم قانون سازی متوقع ہے۔
ہیش ٹیگ
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج جمعہ کو دن 11 بجے طلب کر لیا گیا ہے جس میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بھی شرکت کرے گی۔ اجلاس میں اہم قانون سازی متوقع ہے۔
مصطفٰی کمال نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی پورے پاکستان کو معاشی قرضوں سے آزاد کراسکتا ہے لیکن ملک کو سب سے زیادہ ریونیو دینے والے شہر کے بچے گٹر میں گر کر مررہے ہیں۔
سربراہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے کرپشن کو صنعت کا درجہ دے دیا ہے۔
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما عبدالرؤف صدیقی، نجیب ہارون، نگہت شکیل اور یاسمین دادا بائی بھی سینیٹ الیکشن سے دستبردار ہوگئے۔
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مختلف دھڑے دبئی میں ایک چھت تلے جمع ہوگئے۔