تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#Morning_Show

سابق شوہر کیخلاف کسی کو بات نہیں کرنے دیتی
تفریح

سابق شوہر کیخلاف کسی کو بات نہیں کرنے دیتی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ وہ اپنے سابق شوہر اقبال انصاری کے خلاف کسی کو بات نہیں کرنے دیتیں اور اگر کوئی کچھ بُرا کہنے کی کوشش بھی کرتا ہے تو وہ اُنہیں روک دیتی ہیں۔

Aftab Maken