صحت
ڈینگی بخار سے بچاؤ: ماہرین کی جانب سے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل
ڈینگی سے بچاؤ کیسے ممکن ہے؟ علامات، احتیاطی تدابیر اور ماہرین کی رائے جانیں، صرف UrduLead پر۔
ہیش ٹیگ
ڈینگی سے بچاؤ کیسے ممکن ہے؟ علامات، احتیاطی تدابیر اور ماہرین کی رائے جانیں، صرف UrduLead پر۔
مون سون کے موسم میں بارشوں کے ساتھ بڑھنے والی گرمی اور حبس نہ صرف روزمرہ زندگی کو متاثر کرتی ہے بلکہ مختلف موسمی بیماریوں کے خطرات میں بھی نمایاں اضافہ کر دیتی ہے۔
مون سون کے موسم میں بڑھتی ہوئی گرمی اور نمی کے باعث ملک بھر میں گرمی دانوں (پرِکلی ہیٹ) کے کیسز میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔