آئندہ ہفتے سے مون سون کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے مون سون کی شدت میں اضافے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے ملک بھر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔
ہیش ٹیگ
محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے مون سون کی شدت میں اضافے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے ملک بھر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔
اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش ہوئی، سیدپور کے مقام پر 90 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
محکمہ موسمیات اور پی ڈی ایم اے نے پنجاب سمیت پاکستان کے دیگر حصوں میں مزید بارشوں کے لیے نئی ایڈوائزریز جاری کی ہیں۔
ملک کے مختلف حصوں میں جاری شدید مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی ہے۔ موسلا دھار بارشوں سے چکوال، جہلم، راولپنڈی، اسلام آباد، لاہور اور جنوبی پنجاب کے کئی علاقوں میں سیلابی کیفیت پیدا ہو گئی ہے۔
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں مزید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔آج صبح جڑواں شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔
محکمہ موسمیات نے مون سون کا نیا سلسلہ کل سے شروع ہونے کی پیش گوئی کر دی۔