کراچی: مختلف علاقوں میں اربن فلڈنگ جیسی صورتحال
مون سون کے طاقتور سسٹم کے زیر اثر کراچی میں موسلادھار بارش کا سلسلہ پھر شروع ہوگیا، جس کے سبب مختلف علاقوں میں اربن فلڈنگ کی صورتحال پیدا ہوگئی۔
ہیش ٹیگ
مون سون کے طاقتور سسٹم کے زیر اثر کراچی میں موسلادھار بارش کا سلسلہ پھر شروع ہوگیا، جس کے سبب مختلف علاقوں میں اربن فلڈنگ کی صورتحال پیدا ہوگئی۔
گزشتہ رات سے وقفے وقفے سے اسلام آباد میں موسلادھار بارش سے جل تھل ایک ہوگیا۔
قومی آفات کے انتظامی ادارے (این ڈی ایم اے) کیتازہ ترین رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں حالیہ موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں جانی و مالی نقصانات کی ایک ہولناک تصویر سامنے آئی ہے۔
لاہور اور گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، سب سے زیادہ بارش تاجپورہ میں 87 ملی میٹرریکارڈ کی گئی۔
ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ شدت اختیار کر گیا ہے۔ لاہور میں صبح سویرے طوفانی بارش نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا، متعدد سڑکیں پانی میں ڈوب گئیں جبکہ ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی۔
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں مزید موسلادھار بارش کی پیشگوئی کر دی۔
محکمہ موسمیات نے آج سے 31 اگست تک سندھ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کردی ہے۔
نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں یکم جولائی سے 17 اگست تک بارشوں کے دوران 189 افراد جاں بحق اور 333 زخمی ہوگئے.
ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کے باعث متعدد علاقوں میں ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ظاہر کر دیا ہے۔
ملک بھر میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں مزید موسلادھار بارش ہونے کی پیشگوئی کر دی۔