پنکی کیس: منی لانڈرنگ تحقیقات کا دائرہ وسیع
کوکین کی مبینہ اسمگلنگ اور مالی بے ضابطگیوں کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی کے خلاف تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کر دیا گیا ہے۔
ہیش ٹیگ
کوکین کی مبینہ اسمگلنگ اور مالی بے ضابطگیوں کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی کے خلاف تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کر دیا گیا ہے۔
اداکار حمزہ علی عباسی کی بہن اور ٹک ٹاکر ڈاکٹر فضیلہ عباسی کے خلاف منی لانڈرنگ کے الزامات پر ایف آئی اے نے دو الگ مقدمات درج کر لیے ہیں، جس سے تحقیقات کا دائرہ وسیع ہو گیا ہے۔
وفاقی تحقیقاتی ادارہ مبینہ ہنڈی اور منی لانڈرنگ کیس میں میڈیا گروپ ہم نیٹ ورک اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ کمپنی Z2C سے متعلق مالی لین دین کی تحقیقات کر رہا ہے۔
معروف پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ نے دبئی ایئرپورٹ پر مشہور ٹک ٹاکر کو مبینہ طور پر منی لانڈرنگ کے الزام میں حراست میں لیے جانے کا دعویٰ کیا ہے۔
پوسٹ کلیئرنس آڈٹ (پی سی اے) ساؤتھ نے ایک اور بڑے پیمانے پر منی لانڈرنگ اسکینڈل کا انکشاف کیا ہے جس میں جعلی سولر پینل درآمدات کے ذریعے 106 ارب روپے (375 ملین ڈالر) کی منی لانڈرنگ کی گئی ہے۔