بنگلادیش کی پاکستان پر 179 رنز کی برتری حاصل
بنگلادیش نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں اپنی پوزیشن مزید مضبوط کرتے ہوئے چوتھے روز کھیل کے اختتام تک دوسری اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 152 رنز بنا لیے اور مجموعی طور پر 179 رنز کی برتری حاصل کرلی۔
ہیش ٹیگ

بنگلادیش نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں اپنی پوزیشن مزید مستحکم کرتے ہوئے تیسرے روز کھیل کے اختتام تک دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 7 رنز بنا لیے
پاکستان نے بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام تک پہلی اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 179 رنز بنا لیے
ڈھاکا میں جاری پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز میزبان ٹیم نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پر 301 رنز بنا لیے ہیں۔
ڈھاکا میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز بنگلہ دیش نے محتاط انداز میں بیٹنگ کرتے ہوئے 26 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 101 رنز بنا لیے ہیں، جبکہ پاکستان نے ابتدائی دو کامیابیاں حاصل کر لی ہیں۔