تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#Ministry_of_petroleum

ملکی گیس پر نئے کنکشنز پر مستقل پابندی عائد
توانائی

ملکی گیس پر نئے کنکشنز پر مستقل پابندی عائد

پاکستان میں گھریلو صارفین کے لیے اب ملکی قدرتی گیس پر نیا کنکشن لینا ممکن نہیں رہے گا، کیونکہ وفاقی حکومت نے مستقل بنیادوں پر ان کنکشنز پر پابندی عائد کر دی ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے یہ ہدایت وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد سوئی سدرن گیس کمپنی (SSGC) اور سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (SNGPL) کو ارسال کر دی گئی ہے۔

Aftab Maken
روس کی پاکستان کو LNG فراہم کرنے کی پیشکش
توانائی

روس کی پاکستان کو LNG فراہم کرنے کی پیشکش

روس کی جانب سے پاکستان او ر بھارت کو پائپ لائن کے ذریعے ایل این جی فراہم کرنے کی روسی پیشکش کے دوران اسلام آباداپنی توانائی کی ضرورتیں پوری کرنے کےلیے اربوں ڈالر کی ڈیل کے مختلف آپشنز پرغور کر رہا ہے۔

Aftab Maken