تجارتی خسارہ 24 فیصد بڑھ گیا: PBS
Pakistan Bureau of Statistics کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کا تجارتی خسارہ جولائی تا مارچ مالی سال 2025-26 کے دوران نمایاں طور پر بڑھ گیا
ہیش ٹیگ
Pakistan Bureau of Statistics کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کا تجارتی خسارہ جولائی تا مارچ مالی سال 2025-26 کے دوران نمایاں طور پر بڑھ گیا
پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی بین الاقوامی فوڈ اور ایگریکلچر نمائشفوڈ ایگ 2025 کا آغاز پیر کو کراچی ایکسپو سینٹر میں ہوگیا، جس کا افتتاح وفاقی وزیر برائے تجارت جام کمال خان نے کیا۔
پاکستان کا تجارتی خسارہ ستمبر 2025 میں نمایاں طور پر کم ہو گیا ہے، جس کی بنیادی وجہ برآمدات میں اضافہ اور درآمدات میں کمی ہے۔
وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان کی سربراہی میں ٹیرِف پالیسی بورڈ (ٹی پی بی) نے پانچ سال پرانی استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی منظوری دے دی ہے۔
ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کے قابل وصول واجبات 28 فروری 2025 تک 308 ارب روپے تک پہنچ گئےجس کی وجہ مختلف سرکاری اداروں بشمول پاک بحریہ کی عدم ادائیگیاں ہیں ۔
بیرون ملک نئےٹریڈ افسران کی تعیناتیوں کے عمل میں پیشرفت سامنے آئی ہے-