پی ٹی آئی کی مینارپاکستان پر جلسے کی درخواست
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی جانب سے 5 اگست کو مینارپاکستان پر جلسے کی درخواست پارٹی کے لاہور کے صدر امتیاز شیخ کی جانب سے ڈپٹی کمشنر کو جمع کرادی گئی۔
ہیش ٹیگ
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی جانب سے 5 اگست کو مینارپاکستان پر جلسے کی درخواست پارٹی کے لاہور کے صدر امتیاز شیخ کی جانب سے ڈپٹی کمشنر کو جمع کرادی گئی۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے اسلام آباد کے ڈی چوک کے بعد آج لاہور کے مینار پاکستان پر احتجاجی مظاہرہ ہے۔ صوبائی حکومت نے احتجاج ناکام بنانے کے لیے اپنی تمام تیاریاں کرلی ہیں۔
لاہور میں بھی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 5 اکتوبر کو احتجاج کا اعلان کر رکھا ہے، جس کے پیش نظر انتظامیہ نے مینار پاکستان گراؤنڈ کے اطراف کنٹینرز پہنچا دیے جبکہ پولیس کی بھاری نفری بھی تعینات کردی گئی،
پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے ایک بار پھر لاہورجلسے کے لیے ڈپٹی کمشنرکو نئی درخواست دے دی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آج لاہور میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی، ضلعی انتظامیہ نے مینار پاکستان کے بجائے کاہنہ روڈ مویشی منڈی میں 43 شرائط کے ساتھ جلسے کی اجازت دے دی۔