ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای شہید
سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی شہادت ایرانی سرکاری میڈیا نے باضابطہ طور پر تصدیق کردی ہے۔ وہ ہفتہ کو ہونے والے امریکہ اور اسرائیل کے حملوں میں اپنے دفتر میں شہید ہوئے۔
ہیش ٹیگ
سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی شہادت ایرانی سرکاری میڈیا نے باضابطہ طور پر تصدیق کردی ہے۔ وہ ہفتہ کو ہونے والے امریکہ اور اسرائیل کے حملوں میں اپنے دفتر میں شہید ہوئے۔
اسرائیل نے ایران پر پیشگی میزائل حملے شروع کیے، تہران کے متعدد علاقوں میں دھماکے ہوئے جبکہ اسرائیل بھر میں ہنگامی اقدامات نافذ کر دیے گئے۔
مشرق وسطیٰ میں ایک بار پھر شدید کشیدگی کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ امریکی میڈیا ذرائع کے مطابق، امریکہ رواں ہفتے کے اختتام تک ایران کے خلاف محدود یا وسیع پیمانے پر فوجی کارروائی کرنے پر غور کر رہا ہے۔
ایران اور امریکہ کے درمیان جوہری پروگرام سمیت علاقائی تناؤ کم کرنے کے لیے اہم براہ راست مذاکرات آج صبح 10 بجے (مقامی وقت) عمان کے دارالحکومت مسقط میں شروع ہوں گے۔
حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔