میٹرو، اسپیڈو اور الیکٹرک بس سروس معطل
محرم الحرام کے دوران سکیورٹی انتظامات کے پیش نظر پنجاب حکومت نے 9 اور 10 محرم کو میٹرو بس، الیکٹرک بس اور اسپیڈو بس سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ہیش ٹیگ
محرم الحرام کے دوران سکیورٹی انتظامات کے پیش نظر پنجاب حکومت نے 9 اور 10 محرم کو میٹرو بس، الیکٹرک بس اور اسپیڈو بس سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی حکومت کی کفایت شعاری اور رائٹ سائزنگ پالیسی کے تحت انسانی وسائل کی تنظیمِ نو کے لیے بڑی تعداد میں خالی، غیر فعال اور زائد اسامیوں کو فوری طور پر ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی، تیز ہواؤں، ژالہ باری اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔
پنجاب حکومت نے ماس ٹرانزٹ سسٹم کے تحت چلنے والی تمام پبلک ٹرانسپورٹ پر مفت سفر کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے بعد اورنج لائن ٹرین، میٹرو بس اور اسپیڈو بس سروس پر دوبارہ کرایوں کا اطلاق ہوگا۔
محکمہ موسمیات نے آئندہ تین روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کی لہر برقرار رہنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ میدانی علاقوں میں درجہ حرارت معمول سے کئی ڈگری زیادہ رہ سکتا ہے، جبکہ شمالی اور پہاڑی علاقوں میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان بھی موجود ہے۔
محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں 9 جون سے 12 جون تک شدید گرمی کی لہر برقرار رہے گی، جبکہ درجہ حرارت معمول سے 4 سے 7 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ہے۔
کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (CDA) کے بورڈ نے پیر کے روز اسلام آباد میں شہری خدمات کی بہتری کے لیے تین نئی ایجنسیوں کے قیام کی اصولی منظوری دے دی۔
محکمہ موسمیات پاکستان نے ملک کے مختلف حصوں میں 7 جون سے 12 جون تک شدید گرمی کی لہر (ہیٹ ویو) کی پیش گوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ بعض علاقوں میں درجہ حرارت معمول سے 4 سے 7 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہ سکتا ہے، جبکہ سندھ اور بلوچستان کے چند اضلاع میں پارہ 51 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے۔
کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) میں خالی آسامیوں سے متعلق جاری ایک انتظامی جائزے نے ادارے کے ملازمین میں بے چینی پیدا کر دی ہے، جنہیں خدشہ ہے کہ یہ عمل ممکنہ تنظیم نو کی طرف پیش رفت ہو سکتا ہے۔
اسلام آباد میں بلدیاتی حکومتوں کی عدم موجودگی اور قانونی تنازع کے التوا کے باعث وفاقی دارالحکومت کا انتظامی ڈھانچہ ایک طویل ادارہ جاتی بحران کا شکار ہے
قومی احتساب بیورو (نیب) اسلام آباد/راولپنڈی نے اسلام آباد کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی (ICHS) فراڈ کیس کی تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع
کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کے زون تھری اور فور میں قائم غیرقانونی ہاؤسنگ اور ایگرو فارمنگ اسکیموں کے خلاف سخت عوامی انتباہ جاری
قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں طلبہ اور انتظامیہ کے درمیان جاری تنازع شدت اختیار کر گیا ہے
ملک کے جنوبی اضلاع میں شدید گرمی کی لہر برقرار ہے جہاں سکرنڈ، شہید بینظیر آباد اور دادو میں درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا، جو ملک کے گرم ترین علاقے قرار پائے۔
شہر میں فریش ملک ایسوسی ایشن نے دودھ اور دہی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد صارفین کو مہنگائی کے ایک اور جھٹکے کا سامنا ہے۔
اسلام آباد کے علاقے ایف-10 مرکز میں ایک ٹرانس جینڈر خاتون پر مبینہ پولیس تشدد کے واقعے نے سوشل میڈیا پر شدید ردعمل پیدا کر دیا ہے
ملک کے مختلف حصوں میں طوفانی بارشوں، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے باعث جہاں موسم خوشگوار ہوا ہے، وہیں کئی علاقوں میں جانی و مالی نقصان بھی ہوا ہے۔
ملک کے بیشتر علاقوں میں جمعہ کو موسم خشک اور جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے جبکہ بلوچستان کے مغربی اضلاع میں بارش اور گرج چمک کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں یوم القدس ریلی اور سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر سخت حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں جبکہ جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں متعدد اہم شاہراہوں کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا ہے اور میٹرو بس سروس بھی جزوی طور پر معطل کر دی گئی ہے۔