پنجاب میں طوفانی بارشیں: 12 افراد جاں بحق، 27 زخمی
پنجاب کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کے باعث 12 افراد جاں بحق اور 27 زخمی ہوگئے جب کہ 14 مکانات بھی منہدم ہو گئے۔
ہیش ٹیگ
پنجاب کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کے باعث 12 افراد جاں بحق اور 27 زخمی ہوگئے جب کہ 14 مکانات بھی منہدم ہو گئے۔
محکمہ موسمیات نے کراچی میں پیر 8 اور منگل 9 جولائی کو آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کردی ہے جبکہ اتوار کو موسم گرم و مرطوب ریکارڈ کیا گیا۔
پنجاب کے دارالحکومت لاہور، مری سمیت پشاور اور مضافاتی علاقوں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔
جڑواں شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا،محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی کر دی۔
لاہور، اسلام آباد، سیالکوٹ، گجرات، شکر گڑھ اور پارا چنار میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔
لاہور، گجرات اور مظفر آباد میں صبح سویرے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ کراچی میں گرمی کی شدت میں کمی نہیں آسکی ہے۔
مشرقی بلوچستان کے کوہ سلیمان رینج میں موسلادھار بارش کے بعد چمن، ژوب مغل کوٹ سیکشن پر کوہ سلیمان کے دھانہ سر رینج میں لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ہے۔
ملک کے مختلف علاقوں میں بادل برس پڑے بارکھان رکھنی شہر میں شدید طوفانی بارش کے باعث بیکری کا گودام گرنے سے دو افراد جاں بحق جبکہ چار افراد شدید زخمی ہو گئے۔
محکمہ موسمیات نے 18 جون سے بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ اس حوالے سے اسلام آباد سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب سے نم ہوائیں ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی رہے گی، ملک کے کچھ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے بیشتر شہروں میں موسم کے گرم رہنے اور بعض مقامات پر بارش برسنے کی پیشنگوئی کی ہے۔
گلگت بلتستان، کشمیر، خیبر پختونخوا اور خطہ پوٹھوہار میں چند مقامات پر آندھی، جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے آج سے 7 جون تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور آندھی کے جھکڑ چلنے کی پیش گوئی کی ہے، جس کے باعث رواں ہفتے گرمی کی شدت کم ہونے کا امکان ہے۔
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج خشک جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔
اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش ہوئی، مری میں شدید بارش اور ژالہ باری سے بجلی کا نظام متاثر ہوگیا ہے۔