ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارش کی پیش گوئی
محکمہ موسمیات نے آج سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کر دی،
ہیش ٹیگ
محکمہ موسمیات نے آج سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کر دی،
پاکستان میں محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اگلے ہفتے ملک میں شدید سردی پڑنے کا امکان ہے۔
ملک میں کڑاکے کی سردی اور شمالی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے، بلوچستان میں بارش اور برفباری نے ٹھنڈ بڑھا دی
ملک کے شمالی علاقوں اور بلوچستان میں موسلا دھاربارش اور برفباری سے سردی مزید بڑھ گئی، سوات، وادی کالام، وادی کاغان اور بالاکوٹ کے پہاڑ روئی کے سفید گالوں سے ڈھک گئے ہیں۔
ملک کے بیشتر شہروں میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔
محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کی پیشگوئی کی ہے،بارش اور برفباری سے سردی کی شدت میں اضافے کا بھی امکان ہے۔
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم سرد ہوگیا، کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں تیزہواؤں کے ساتھ بارش جبکہ پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی، ناران میں برفباری کے باعث راستے بند کردیے گئے جس کے باعث سیاحوں کو آگے جانے سے روک دیا گیا،
کوئٹہ، قلات اور اطراف میں موسلادھار بارش کے ساتھ ژالہ باری ہوئی جس سے موسم سرد ہوگیا۔
مغربی ہوائیں آج رات سے ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہوجائیں گی،
مکحمہ موسمیات نے ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اورخشک رہنے کی پیشگوئی کردی۔
محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں گلگت بلتستان، چترال اور گرد و نواح میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کردی۔
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔
محکمہ موسمیات نے پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کی ہے۔
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔
پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کر دی گئی۔
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں مزید موسلادھار بارش کی پیشگوئی کر دی۔
اسلام آباد میں مختلف مقامات پر وقفےوقفےسے بارش کا سلسلہ جاری، ہے۔
محکمہ موسمیات نے آج سے 31 اگست تک سندھ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کردی ہے۔
طاقتور مون سون سسٹم آج سے ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے، کراچی سمیت سندھ بھر میں 26 سے 29 اگست تک موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے بلوچستان میں 7 جون سے اب تک بارشوں سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ڈھائی ماہ کے دوران 29 افراد جاں بحق ہوئے۔
نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں یکم جولائی سے 17 اگست تک بارشوں کے دوران 189 افراد جاں بحق اور 333 زخمی ہوگئے.
پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقے مون سون سیزن کی شدید لپیٹ میں ہیں، جہاں مختلف اضلاع میں ہونے والی بارشوں نے تباہی مچادی جب کہ مختلف حادثات میں 12 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔
ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کے باعث متعدد علاقوں میں ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ظاہر کر دیا ہے۔