ارجنٹینا، انگلینڈ کو شکست دے کر ورلڈ کپ فائنل میں
ورلڈ کپ 2026 کے دوسرے سیمی فائنل میں ارجنٹینا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 1-2 سے شکست دے کر مسلسل ایک اور عالمی کپ فائنل میں رسائی حاصل کر لی، جہاں اس کا مقابلہ اسپین سے ہوگا۔
ہیش ٹیگ
ورلڈ کپ 2026 کے دوسرے سیمی فائنل میں ارجنٹینا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 1-2 سے شکست دے کر مسلسل ایک اور عالمی کپ فائنل میں رسائی حاصل کر لی، جہاں اس کا مقابلہ اسپین سے ہوگا۔
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے کوارٹر فائنلز کے اختتام پر ارجنٹائن اور انگلینڈ نے اپنے اپنے میچ جیت کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
فیفا ورلڈ کپ 2026 میں ارجنٹینا کی مصر کے خلاف 2-3 کی متنازع فتح کے بعد ایک نیا تنازع سامنے آ گیا ہے
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے راؤنڈ آف 16 میں ارجنٹینا نے مصر کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے کے اختتام کے بعد ناک آؤٹ مرحلے کا باقاعدہ آغاز آج جنوبی افریقہ اور کینیڈا کے درمیان راؤنڈ آف 32 کے پہلے مقابلے سے ہوگا
پیرس اولمپکس میں ارجنٹائنی ٹیم کی مراکش کے ہاتھوں متنازع شکست پر لیونل میسی بھی بھڑک اٹھے۔