بچوں کے اسمارٹ فون اور کھانے کی خرابی: 12 سال کی عمر میں ذاتی فون رکھنے والوں میں ایٹنگ ڈس آرڈر کی علامات کا امکان زیادہ، نئی تحقیق
بچوں کے اسمارٹ فون پر نئی تحقیق: امریکا میں تقریباً 9 ہزار نوعمروں کے سروے کے مطابق 12 سال کی عمر میں ذاتی فون رکھنے والوں میں ایٹنگ ڈس آرڈر کی علامات کا امکان زیادہ نکلا۔