تعلیم
ایم ڈی کیٹ 2026 رجسٹریشن دوبارہ کھولنے کا اعلان
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) 2026 کے آن لائن رجسٹریشن پورٹل کو 17 سے 21 اگست 2026 تک، یعنی پانچ دن کے لیے دوبارہ کھولنے کا اعلان کر دیا ہے