تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#MDCAT_2025

ایم ڈی کیٹ 2025: 'پری ہاک تجزیہ' لازمی قرار
پاکستان

ایم ڈی کیٹ 2025: 'پری ہاک تجزیہ' لازمی قرار

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) 2025 کے شفاف انعقاد کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے تمام جامعات کو امتحان سے قبل ’پری ہاک تجزیہ‘ (Pre-Hoc Analysis) کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔

Aftab Maken
2025 داخلہ ٹیسٹ کے لیے فیس 9 ہزار روپے مقرر
تعلیم

2025 داخلہ ٹیسٹ کے لیے فیس 9 ہزار روپے مقرر

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے ہفتے کے روز اپنے کالجز کے داخلہ ٹیسٹ کی فیس میں 80 فیصد اضافے کے دعوؤں کی تردید کرتے ہوئے اعلان کیا کہ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ داخلہ ٹیسٹ) رواں سال 5 اکتوبر کو منعقد کیا جائے گا۔

Aftab Maken