پاکستان
شان کو دیکھ کر آج بھی دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہے
ماضی کی مقبول فلمی اداکارہ لیلیٰ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اسکول کے زمانے سے ہی معروف اداکار شان کی مداح ہیں اور آج بھی جب وہ انہیں دیکھتی ہیں تو ان کے دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہے۔
ہیش ٹیگ
ماضی کی مقبول فلمی اداکارہ لیلیٰ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اسکول کے زمانے سے ہی معروف اداکار شان کی مداح ہیں اور آج بھی جب وہ انہیں دیکھتی ہیں تو ان کے دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہے۔
اداکارہ پروڈیوسر اور لکھاری یاسرہ رضوی کی شخصیت کے کئی پہلو ہیں، حال ہی میں انہوں نے ٹی وی شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اسکرین سے دوری اختیار کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے ڈراموں کے معیار پر بھی بات کی۔
پاکستان کے معروف اداکار، کامیڈین اور میزبان سہیل احمد نے حال ہی میں ایک میڈیا ٹاک میں دلجیت دوسانجھ کی محبت اور نصرت فتح علی خان کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
سینیئر اداکارہ سعدیہ امام نے کہا ہے کہ انہیں معروف اداکار فیصل قریشی کے ساتھ کام نہ کر پانے کا افسوس ہے اور ہمیشہ رہے گا جب کہ اب وہ ہیروئن کے طور پر اسکرین پر نہیں آ سکیں گی۔