تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#Mawara_Hocane

ماورا حسین کی شوہر کے ہمراہ سالگرہ
پاکستان

ماورا حسین کی شوہر کے ہمراہ سالگرہ

پاکستانی اداکارہ ماورا حسین، جو اپنے ڈراموں اور فلمی کرداروں میں شاندار اداکاری کے باعث لاکھوں دلوں پر راج کرتی ہیں، نے اپنی 33ویں سالگرہ شوہرامیر گیلانی کے ساتھ بھرپور انداز میں منائی۔

Aftab Maken
امیر گیلانی قدرے شرمیلے شخص ہیں: ماورا حسین
تفریح

امیر گیلانی قدرے شرمیلے شخص ہیں: ماورا حسین

حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی اداکارہ ماروا حسین نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کافی عرصے تک ناز نخرے اور ادائیں دکھا کر امیر گیلانی کو محبت کے سگنل دیتی ہیں لیکن اس باوجود ان کے شوہر نے ان سے اظہار محبت نہیں کیا۔

Aftab Maken
سہیلیوں شوبز سمیت دیگر شعبہ جات کی طاقتور خواتین پربھی گھریلو تشدد: ماورہ حسین
تفریح

سہیلیوں شوبز سمیت دیگر شعبہ جات کی طاقتور خواتین پربھی گھریلو تشدد: ماورہ حسین

اداکارہ ماورہ حسین نے انکشاف کیا ہے کہ حال ہی میں اختتام پذیر ہونے والے مقبول ڈرامے ’جفا‘ میں شوہر کا نامناسب رویہ اور تشدد برداشت کرنے والی ڈاکٹر زویا کا کردار ادا کرنے کے بعد انہیں بچپن کی سہیلیوں اور یہاں تک کہ شوبز سمیت دیگر شعبہ جات کی طاقتور خواتین نے بھی گھریلو تشدد برداشت کرنے کا بتایا۔

Aftab Maken