پاکستان
عمران خان کی رہائی کی کوششوں میں میرا کوئی کردار نہیں: فضل الرحمٰن
مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ عمران خان کی رہائی کی کوششوں میں میرا کوئی کردار نہیں ہے۔
ہیش ٹیگ
مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ عمران خان کی رہائی کی کوششوں میں میرا کوئی کردار نہیں ہے۔
قومی اسمبلی میں آئینی ترمیم پر درکار ووٹوں کے حصول کے لیے حکومت اور مولانا فضل الرحمٰن کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ہے،
آئینی ترمیم کی منظوری اور عدم منظوری کے درمیان جے یو آئی سربراہ فیصلہ کن کردار بن گئے۔ بلاول بھٹو اور محسن نقوی نے رات گئے فضل الرحمان سے طویل ملاقات کی۔