تفریح
متھیرا وڈیو شیئر کرنے پر چاہت فتح علی پر برہم
معروف اداکارہ اور میزبان متھیرا نے بغیر اجازت وڈیو شیئر کرنے پر سوشل میڈیا اسٹار چاہت فتح علی خان پر تنقید کے نشتر چلاتے ہوئے سخت ردعمل دے دیا۔
ہیش ٹیگ
معروف اداکارہ اور میزبان متھیرا نے بغیر اجازت وڈیو شیئر کرنے پر سوشل میڈیا اسٹار چاہت فتح علی خان پر تنقید کے نشتر چلاتے ہوئے سخت ردعمل دے دیا۔
کنول آفتاب، جو ایک مشہور پاکستانی سوشل میڈیا انفلوئنسر ہیں اور انسٹاگرام پر 4 ملین سے زائد فالوورز رکھتی ہیں، حال ہی میں ایک مبینہ نجی ویڈیو کے لیک ہونے کے باعث تنازعے کا شکار ہو گئی ہیں۔
پاکستانی اداکارہ، ماڈل اور ٹی وی میزبان متھیرا نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اپنی مختلف نازیبا ویڈیوز اور تصاویر کو جعلی قرار دے دیا۔
بھارت میں ان دنوں پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار منال ملک کی مقبولیت میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کی وجہ ان کی نازیبا وائرل ویڈیو ہے۔
مناہل ملک اور امشا رحمان کے بعد اب ٹی وی شو کی مشہور میزبان اور سوشل میڈیا انفلوئنسر متھیرا کی غیر اخلاقی ویڈیوز اور تصاویر لیک ہوگئی ہیں۔