انگلینڈ: فرانس کو شکست دے کر تیسری پوزیشن
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے تیسرے نمبر کے پلے آف میچ میں انگلینڈ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فرانس کو 4 کے مقابلے میں 6 گول سے شکست دے کر عالمی کپ میں تیسری پوزیشن اپنے نام کر لی۔
ہیش ٹیگ
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے تیسرے نمبر کے پلے آف میچ میں انگلینڈ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فرانس کو 4 کے مقابلے میں 6 گول سے شکست دے کر عالمی کپ میں تیسری پوزیشن اپنے نام کر لی۔
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے کوارٹر فائنل میں اسپین نے بیلجیئم کو 1-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا، جبکہ بیلجیئم کا ٹائٹل جیتنے کا خواب ختم ہو گیا۔
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے راؤنڈ آف 16 کے ایک انتہائی سنسنی خیز مقابلے میں سوئٹزرلینڈ نے پنالٹی شوٹ آؤٹ پر کولمبیا کو 3 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے راؤنڈ آف 16 میں ارجنٹینا نے مصر کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ناک آؤٹ مرحلے کے پہلے میچ میں کینیڈا نے جنوبی افریقہ کو 0-1 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
پاکستان ہاکی ٹیم کو ایک اور مایوس کن شکست کا سامنا کرنا پڑا، جہاں بھارت نے یکطرفہ مقابلے میں پاکستان کو 7 کے مقابلے میں 1 گول سے ہرا دیا۔