خواجہ سرا سے نکاح کے معاملے پر بیان
پاکستان کے معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے فیشن ڈیزائنر اور سماجی کارکن ماریہ بی کے ساتھ ایک خصوصی نشست میں مختلف سماجی و مذہبی موضوعات پر گفتگو کی، جس میں انہوں نے خواجہ سراؤں سے نکاح کے حوالے سے واضح مؤقف اختیار کیا۔