تفریح
ایک عرصہ غائب رہنے والی مناہل ملک پھر منظرعام
معروف ٹک ٹاک اسٹار مناہل ملک نا مناسب ویڈیوز کے وائرل ہونے پرشوبز چھوڑ نے کےاعلان کے بعد ایک بارپھرمنظرعام پر آئی ہیں۔
ہیش ٹیگ
معروف ٹک ٹاک اسٹار مناہل ملک نا مناسب ویڈیوز کے وائرل ہونے پرشوبز چھوڑ نے کےاعلان کے بعد ایک بارپھرمنظرعام پر آئی ہیں۔
بھارت میں ان دنوں پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار منال ملک کی مقبولیت میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کی وجہ ان کی نازیبا وائرل ویڈیو ہے۔
مبینہ طور پر اپنی نامناسب ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد ٹک ٹاکر مناہل ملک نے جذباتی پیغام جاری کرتے ہوئے جہاں اپنے مداحوں سے معافی مانگی ہے، وہیں انہوں نے بتایا کہ وہ لوگوں کے رویوں سے تنگ آ چکی ہیں اور اندر سے مر چکی ہیں۔
پاکستان کی ایک اور سوشل میڈیا اسٹار مناہل ملک کی نازیبا ویڈیوز لیک ہو گئی ہیں، تاہم، انہوں نے ان ویڈیوز کو جعلی قرار دیا ہے۔