عید پر پاکستانی فلموں کی زبردست کمائی
پاکستانی سنیما میں عیدالفطر 2026 پر ریلیز ہونے والی فلموں “آگ لگے بستی میں” اور “بلّھا” نے باکس آفس پر غیر معمولی کارکردگی دکھاتے ہوئے انڈسٹری کے لیے امید کی نئی کرن پیدا کر دی۔
ہیش ٹیگ
پاکستانی سنیما میں عیدالفطر 2026 پر ریلیز ہونے والی فلموں “آگ لگے بستی میں” اور “بلّھا” نے باکس آفس پر غیر معمولی کارکردگی دکھاتے ہوئے انڈسٹری کے لیے امید کی نئی کرن پیدا کر دی۔
پاکستانی فلم انڈسٹری کے دو بڑے سپر اسٹارز ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ ایک بار پھر شائقین کو محظوظ کرنے کے لیے بڑے پردے پر جلوہ گر ہونے کو تیار ہیں۔
پاکستان کے معروف اداکارفواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم نیلوفر آج ریلیز کر دی گئی، جس نے ریلیز کے ساتھ ہی شائقین اور فلمی حلقوں میں غیر معمولی جوش پیدا کر دیا ہے۔
ماہرہ خان اور فواد خان ایک بار پھر اپنی نئی فلم نیلوفر کی تشہیر میں مصروف ہیں جو 28 نومبر 2025 کو ریلیز ہوگی
پاکستانی سُپر اسٹارز ماہرہ خان اور فواد خان نے حال ہی میں آمنہ عیسانی اور حسن چوہدری کے شو'Something Haute' پر شرکت کی اور اس دوران اپنی لازوال آن سکرین کیمسٹری، مداحوں کی دیوانگی اور اپنی آنے والی فلم نیلوفر (Neelofar) کے بارے میں کھل کر بات کی۔
پاکستانی فلم انڈسٹری کے شائقین کے لیے بڑی خبر — ماہرہ خان اور فواد خان کی طویل عرصے سے منتظر فلم "نیلوفر" کا مکمل میوزک البم ریلیز کر دیا گیا ہے
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑیماہرہ خان اور فواد خان ایک بار پھر پردۂ سیمیں پر جلوہ گر ہونے جا رہے ہیں۔
پاکستانی کامیڈی شو ’’ہنسنا منع ہے‘‘ کے میزبان تابش ہاشمی جلد ایک نئی شکل میں مداحوں کے سامنے آنے والے ہیں، اور اس بار وہ بطور اداکار سلور اسکرین پر جلوہ گر ہوں گے۔ ’’ٹو بی آنیسٹ‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والے تابش ہاشمی اب اپنی پہلی فیچر فلم میں فہد مصطفیٰ اور ماہرہ خان کے ہمراہ مرکزی کردار ادا کریں گے۔
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے دو باصلاحیت اداکار ماہرہ خان اور وہاج علی پہلی بار ایک ساتھ اسکرین پر جلوہ گر ہونے جا رہے ہیں۔
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے سینئر اداکار اورنگزیب لغاری نے حالیہ ٹی وی پروگرام میں معروف اداکارہ ماہرہ خان پر تنقید کرنے والے فنکاروں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
عید الاضحیٰ کے موقع پر 6 جون کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز ہونے والی فلم لو گرو میں مرکزی کردار ہمایوں سعید اور ماہرہ خان نے نبھایا ہے۔
عیدالاضحیٰ قریب آتے ہی فلمی مداحوں کی بے چینی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، خاص طور پر ان شائقین کے لیے جو ماہرہ خان اور ہمایوں سعید کی جوڑی کو اسکرین پر دیکھنے کے منتظر ہیں۔
مشہور اداکارہ ماہرہ خان اور نامور اداکار ہمایوں سعید کی نئی فلم "لوو گرو" کا نیا گانا"بے خبریاں" ریلیز کردیا گیا۔
سپر اسٹار ماہرہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ دوسری شادی کرنے سے خوفزدہ تھیں، تاہم اُنہیں اس شادی کے لیے راضی کرنے میں اُن کے بیٹے اذلان کا بڑا کردار رہا ہے۔
پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان، جنہوں نے ہمسفر، بن روئے اور قائداعظم زندہ باد جیسے پروجیکٹس سے خود کو منوایا
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی سُپر اسٹار ماہرہ خان بارش میں بھیگتے ہوئے مداحوں سے ملنے پہنچ گئیں، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو مداحوں کو بہا گئی۔
ماڈل و اداکارہ سنیتا مارشل کے مطابق ان کی اور ماہرہ خان کی شکلیں بہت ملتی ہیں، دونوں جب بھی ایک دوسرے سے ملتی ہیں تو یہی کہتی ہیں کہ ہم بچھڑی ہوئی بہنیں لگتی ہیں۔
پاکستان شوبز کی صف اول کی اداکارہ ماہرہ خان نے ہمایوں سعید کے ساتھ اپنی نئی فلم ’لَو گُرو‘ کا پوسٹر شیئر کر دیا۔
پاکستان شوبز کی صف اوّل کی اداکارہ ماہرہ خان نے شوہر سلیم کریم کے ہمراہ ڈانس کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔