تفریح
کبھی بھی لانگ ڈسٹنس ریلیشن نہ رکھیں: مدیحہ امام
پاکستانی معروف اداکارہ مدیحہ امام نے اپنے تجربے سے نوجوان اور شادی کے رشتے میں بندھنے والی لڑکیوں کو مشورہ دے دیا۔
ہیش ٹیگ
پاکستانی معروف اداکارہ مدیحہ امام نے اپنے تجربے سے نوجوان اور شادی کے رشتے میں بندھنے والی لڑکیوں کو مشورہ دے دیا۔
اداکارہ مدیحہ امام کو یوں تو شادی کے وقت سے ہی تنقید اور ٹرولنگ کا سامنا ہے، تاہم حال ہی میں جب انہوں نے شوہر کے ہمراہ تصاویر شیئر کیں تو سوشل میڈیا صارفین نے ایک بار پھر انہیں آڑے ہاتھوں لیا۔
شادی کے ایک سال بعد اداکارہ مدیحہ امام نے پہلی بار اپنے شوہر سے متعلق کھل کر گفتگو کرتے ہوئے بتایا