کھیل
لاہور قلندر کو فائنل جیتنے کیلئے 202 کا ہدف
پی ایس ایل فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 201رنز بناکر لاہور قلندر کو202 رنز کا ہدف دیا ہے
ہیش ٹیگ
پی ایس ایل فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 201رنز بناکر لاہور قلندر کو202 رنز کا ہدف دیا ہے
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کے 10ویں ایڈیشن کے فائنل میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے
پی ایس ایل 10 میں لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایئٹرز کے درمیان میچ آندھی، گرد و غبار اور تیز بارش کے سبب کسی نتیجے کے بغیر ختم کردیا گیا۔
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ٰیل ) کے 10ویں ایڈیشن میں آج دومیچ کھیلیں جائیں گے