کراچی میں شدید گرمی، لوڈشیڈنگ سے شہری پریشان
کراچی میں شدید گرمی کے باوجود اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جبکہ کئی علاقوں میں بجلی کی بندش کا دورانیہ 14 گھنٹوں سے تجاوز کر گیا ہے۔
ہیش ٹیگ
کراچی میں شدید گرمی کے باوجود اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جبکہ کئی علاقوں میں بجلی کی بندش کا دورانیہ 14 گھنٹوں سے تجاوز کر گیا ہے۔
کراچی میں شدید گرمی کے دوران شہر کے مختلف علاقوں میں طویل دورانیے کی بجلی لوڈشیڈنگ جاری ہے، جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
گرمی کی شدت میں اچانک اضافے کے باعث بجلی کی طلب تیزی سے بڑھ گئی ہے جس کے نتیجے میں ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کا بحران شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔
کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر کے الیکٹرک کے خلاف عوام سراپا احتجاج ہیں، ملیر ہالٹ سے قائد آباد نیشنل ہائی وے کے ٹریک پر رات سے کیے جانے والے احتجاج کے باعث ٹریفک معطل ہے، اور ہزاروں افراد پریشان ہیں۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی میں گھنٹوں طویل لوڈشیڈنگ کی شکایات پر نوٹس لے لیا۔