توانائی
پاکستان ایل این جی ٹینڈر: ستمبر کے لیے تیسری بار کارگو خریداری کا اعلان
پاکستان ایل این جی ٹینڈر ایک بار پھر جاری، 12 سے 16 ستمبر ڈیلیوری کے لیے عالمی کمپنیوں سے بولیاں طلب، آخری تاریخ 8 ستمبر مقرر۔
ہیش ٹیگ
پاکستان ایل این جی ٹینڈر ایک بار پھر جاری، 12 سے 16 ستمبر ڈیلیوری کے لیے عالمی کمپنیوں سے بولیاں طلب، آخری تاریخ 8 ستمبر مقرر۔
پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (پی ایل ایل) نے ہنگامی بنیادوں پر جاری کیے گئے اسپاٹ ایل این جی ٹینڈر (PLL/IMP/LNGT74) کی مالیاتی بولیوں کا نتیجہ جاری کر دیا
پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (پی ایل ایل) نے فوری ضرورت کے تحت ایک اسپاٹ ایل این جی کارگو کی درآمد کے لیے ہنگامی ٹینڈر جاری کر دیا ہے