توانائی
دوسرا ایل این جی جہاز آبنائے ہرمز میں داخل
قطر سے پاکستان کے لیے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) لے کر آنے والا تیسرا جہاز خصوصی ایرانی اجازت کے بعد آبنائے ہرمز میں داخل ہو گیا ہے
ہیش ٹیگ
قطر سے پاکستان کے لیے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) لے کر آنے والا تیسرا جہاز خصوصی ایرانی اجازت کے بعد آبنائے ہرمز میں داخل ہو گیا ہے
قطر کا ایک ایل این جی ٹینکر آبنائے ہرمز عبور کرتے ہوئے تیزی سے پاکستان کی جانب بڑھ رہا ہے، جو ایران جنگ کے آغاز کے بعد خطے سے پاکستان کے لیے روانہ ہونے والا پہلا قطری ایل این جی کارگو بن سکتا ہے۔
پاکستان نے مئی کے لیے اسپاٹ ایل این جی کارگوز کی خریداری کے سلسلے میں موصول ہونے والی کم ترین بولیاں مسترد کر دی ہیں
پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (PLL) نے مئی 2026 کے لیے اسپاٹ ایل این جی کارگوز کی خریداری کے عمل میں بی پی سنگاپور اور ٹوٹل انرجیز گیس اینڈ پاور لمیٹڈ کو کم ترین بولی دہندہ قرار دے دیا ہے۔