انگلینڈ: فرانس کو شکست دے کر تیسری پوزیشن
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے تیسرے نمبر کے پلے آف میچ میں انگلینڈ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فرانس کو 4 کے مقابلے میں 6 گول سے شکست دے کر عالمی کپ میں تیسری پوزیشن اپنے نام کر لی۔
ہیش ٹیگ
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے تیسرے نمبر کے پلے آف میچ میں انگلینڈ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فرانس کو 4 کے مقابلے میں 6 گول سے شکست دے کر عالمی کپ میں تیسری پوزیشن اپنے نام کر لی۔
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے پہلے سیمی فائنل میں اسپین کے ہاتھوں 2-0 کی شکست کے بعد فرانس کے کپتان کائلیان ایمباپے نے اپنی ٹیم کی حکمت عملی اور مجموعی کارکردگی پر کھل کر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے کوارٹر فائنلز کے اختتام پر ارجنٹائن اور انگلینڈ نے اپنے اپنے میچ جیت کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے کوارٹر فائنل میں فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا اور عالمی ٹائٹل کی جانب ایک اور اہم قدم بڑھا دیا۔
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے کوارٹر فائنل مرحلے میں آج دفاعی چیمپئن فرانس اور مراکش کی ٹیمیں بوسٹن اسٹیڈیم میں مدِمقابل ہوں گی