ہیش ٹیگ
##LeedsTest
کھیل
انگلینڈ کی پاکستان پر 195 رنز کی برتری
لیڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کے 171 رنز کے جواب میں 345 رنز بنالیے۔ میزبان ٹیم نے پانچ وکٹیں گنوائی ہیں اور پہلی اننگز میں 174 رنز کی برتری حاصل کرلی ہے۔
کھیل
لیڈز ٹیسٹ پہلا روز: صرف دو وکٹ پر انگلینڈ کے 112 رنز
انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے افتتاحی روز گرفت مضبوط کرلی۔ انگلینڈ نے دن کے اختتام تک 112 رنز بنائے اور دو وکٹیں کھوئیں۔
کھیل
لیڈز ٹیسٹ: پوری ٹیم محض 171 رنز پر ڈھیر
انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن پاکستان ٹیم صرف 171 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔
کھیل
بابر اعظم انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم انگلینڈ کے خلاف لیڈز میں ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے ہیں