ایس سی او سمٹ 2027 سکیورٹی: 30 بلٹ پروف گاڑیوں کے لیے 6.6 ارب روپے منظور
ایس سی او سمٹ 2027 کی سکیورٹی کے لیے ای سی سی نے 30 بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری کی خاطر 6.6 ارب روپے کی ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹ منظور کرلی۔
ہیش ٹیگ
ایس سی او سمٹ 2027 کی سکیورٹی کے لیے ای سی سی نے 30 بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری کی خاطر 6.6 ارب روپے کی ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹ منظور کرلی۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان کو طبی معائنے کے بعد سخت سیکیورٹی میں شفا انٹرنیشنل اسپتال سے اڈیالا جیل منتقل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق انہیں دوبارہ سیل منتقل کردیا گیا ہے۔
یہ کارروائی مبینہ طور پر غیر قانونی طور پر غیر ملکیوں کی جانب سے چلائے جانے والے کاروباری نیٹ ورکس کے خلاف وفاقی دارالحکومت میں ہونے والی بڑی کارروائیوں میں سے ایک ہے۔
اسلام آباد کے گلبرگ گرینز سے 400 سے زائد غیرملکی گرفتار ہوئے ہیں، جن پر غیرقانونی کاروباری سرگرمیوں اور کال سینٹرز چلانے کے الزامات ہیں۔ ایف آئی اے نے کارروائی کے بعد قانونی کارروائی آگے بڑھا دی ہے۔
شارجہ سے کراچی آنے والا کے ٹو ائیرویز کا ایک کارگو طیارہ کراچی کے قریب سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں عملے کے پانچوں پاکستانی ارکان جاں بحق ہو گئے۔
بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی سرحد پر مسافر کوچ گہری کھائی میں گرنے سے کم از کم 30 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے، امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔