پاکستان
پی ٹی آئی کارکنان ٹولیوں کی صورت میں جلسہ گاہ پہنچنا شروع
پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے حامی کارکنان ٹولیوں کی صورت میں جلسہ گاہ پہنچنا شروع ہوگئے۔
ہیش ٹیگ
پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے حامی کارکنان ٹولیوں کی صورت میں جلسہ گاہ پہنچنا شروع ہوگئے۔
عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ لاہور جلسے کے لیے ہم ہر چیز کے لیے تیار ہیں، اگر انھوں نے کربلا بنانا ہے تو ہم تیار ہیں لاہور میں نکلیں گے پورا لاہور نکلے گا اگر یہ کاوٹیں رکھیں گے تو ہم ہٹا دیں گے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا 27 اگست کو لاہور میں ہونے والے جلسے پر پارٹی قیادت میں اختلافات سامنے آگئے،