توانائی
شدید گرمی میں بجلی بحران شدت اختیار کر گیا
طویل لوڈشیڈنگ کا بحران شدت اختیار کر گیا، مختلف علاقوں میں بندش 16 گھنٹے تک پہنچ گئی۔ کراچی اور لاہور میں احتجاج، مکمل تفصیلات جانیں۔
ہیش ٹیگ
طویل لوڈشیڈنگ کا بحران شدت اختیار کر گیا، مختلف علاقوں میں بندش 16 گھنٹے تک پہنچ گئی۔ کراچی اور لاہور میں احتجاج، مکمل تفصیلات جانیں۔
سانحہ پمز افسران معطل کیے جانے کا حکم وزیرِ اعظم شہباز شریف نے دیا، عبوری رپورٹ میں 8 افراد کو ذمہ دار قرار دیتے ہوئے فوجداری کارروائی کی ہدایت کی گئی۔
ملک بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور لوڈ مینجمنٹ کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جس کے باعث راولپنڈی سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پاکستان کسٹمز سروس (بی ایس 19 تا 21) کے آٹھ سینئر افسران کے تبادلے اور تقرریوں کا نوٹیفکیشن نمبر 1742-C-I/2026 جاری کر دیا ہے۔