اگلے سال اولاد کی فرمائش کی ویڈیو وائرل
اداکار و ٹی وی میزبان فہد مصطفیٰ کی جانب سے اپنے گیم شو میں حال ہی میں رشتہ ازدواج میں بندھنے والے گوہر رشید اور کبریٰ خان سے اگلے سال اولاد کی فرمائش کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
ہیش ٹیگ
اداکار و ٹی وی میزبان فہد مصطفیٰ کی جانب سے اپنے گیم شو میں حال ہی میں رشتہ ازدواج میں بندھنے والے گوہر رشید اور کبریٰ خان سے اگلے سال اولاد کی فرمائش کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
خوبرو اداکارہ کبریٰ خان نے اپنی رخصتی کی تصاویر شیئر کر دیں۔
اداکارہ کبریٰ خان اور ادکار گوہر رشید اپنی شادی کی تیاریوں میں مصروف ہیں، جب کہ ان کی ڈھولکی کے بعد اب لڑکے اور لڑکی والوں کے درمیان کھیلے گئے میچ کی تصاویر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔
معروف اداکارہ و ماڈل کبریٰ خان نے اپنے قریبی دوست، ہونے والے شوہر، اداکار گوہر رشید کی ایک وائرل ویڈیو پر ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان شوبز کی معروف جوڑی مرزا گوہر رشید اور اداکارہ کبریٰ خان نے شادی کا باضابطہ طور پر اعلان کردیا۔
اداکار گوہر رشید نے اپنی شادی سے متعلق حالیہ سب سے زیادہ وائرل ہونے والی خبروں پر اپنی خاموشی توڑ دی۔
مقبول اداکار مرزا گوہر رشید کی جانب سے نکاح خواں اور متعدد شوبز شخصیات کی موجودگی میں کاغذات پر دستخط کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
پاکستان کی معروف اداکارہ کبریٰ خان جلد ہی اپنے قریبی دوست گوہر رشید کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے والی ہیں جن کی اب شادی کی تاریخ بھی سامنے آچکی ہے۔
سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ مرزا گوہر رشید اور کبریٰ خان کی شادی کی تیاریاں شروع ہو چکی ہیں۔
معروف اداکارگوہر رشید نےمحبت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا وہ اب سنگل نہیں رہے،انہوں نے اپنی شریک حیات تلاش کرلی ہے۔
معروف اداکار، ہدایت کار و ٹی وی میزبان اظفر علی کی جانب سے پاکستان کی معروف اداکاراؤں کی اداکاری پر بات کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی، جس میں وہ بتاتے نظر آتے ہیں کہ رمشا خان، نازش جہانگیر اور کبریٰ خان کو اداکاری نہیں آتی۔
اداکارہ کبریٰ خان نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں فلم کی پروموشن کے دوران ایک خاتون مداح نے سیلفی کے لیے ان کا گلا دبوچ لیا تھا اور کافی دیر تک خاتون کا ہاتھ ان کے گلے میں رہا۔