مرد اساتذہ کی طالبات سے ملاقات پر پابندی
خیبر پختونخوا کی تمام سرکاری جامعات میں مرد اساتذہ کو طالبات سے اپنے دفاتر میں تنہا یا براہ راست ملاقات کرنے پر سختی سے پابندی لگا دی گئی ہے۔
ہیش ٹیگ
خیبر پختونخوا کی تمام سرکاری جامعات میں مرد اساتذہ کو طالبات سے اپنے دفاتر میں تنہا یا براہ راست ملاقات کرنے پر سختی سے پابندی لگا دی گئی ہے۔
پاک افغان کشیدگی کے باعث چمن میں بابِ دوستی، خیبر میں طورخم بارڈر، جنوبی و شمالی وزیرستان اور ضلع کرم کے سرحدی راستے مسلسل گیارہویں روز بھی مکمل طور پر بند ہیں
خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشوں اور کلاؤڈ برسٹ کے بعد سیلابی صورتحال سے 48 گھنٹے میں ہونے والی اموات کی تعداد 340 تک جاپہنچی ہے۔
سانحۂ سوات پر کمشنر مالاکنڈ کی تحقیقاتی رپورٹ پروونشل انسپیکشن ٹیم کو ارسال کردی گئی۔
سوات کے پرفضا مقام فضاگٹ میں پیش آنے والے دلخراش سانحے میں 18 سیاحوں میں سے 10 افرادسیلابی ریلے میں بہہ کر جاں بحق ہو گئے
شندور پولو فیسٹیول 2025 اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔
خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے بھر کی سرکاری جامعات میں انسداد ہراسانی قوانین کو فوری طور پر نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے
خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری جامعات کے لیے 10 سالہ اصلاحاتی پلان سامنے آگیا، جو جامعات کے مالی بحران پر قابو پاکر انہیں خود کفیل بنانے کے لیے روڈ میپ فراہم کرے گا،
خیبرپختونخوا میں تمام اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کردی گئی۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سوشل میڈیا ٹیم نے خیبر پختونخوا میں ریسکیو 1122 کے پشاور میں واقع ہیڈکوارٹرز میں اپنا دفتر قائم کرلیا۔ دفتر کے قیام کے لیے مبینہ طور پر چیف سیکریٹری کی ہدایات کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی نجکاری کے معاملے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے،
تحریک انصاف نے جمعے سے ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔
کھیلوں کے فروغ کے لئے خیبر پختونخوا حکومت نے تاریخ میں پہلی بار میراتھن ریس کا انعقاد کیا جس کا باقاعدہ افتتاح وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور نے کیا لیکن ریس مکمل ہونے کے بعد اختتامی تقریب میں شدید ہنگامہ آرائی ہوئی۔
صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں لاکھوں افراد امن کی بحالی کیلئے یک آواز ہوگئے، گذشتہ روز ضلع بھر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال رہی ،